دوران آب
معنی
١ - پانی بہنا، پانی کا گردش کرنا، پانی کا بہاؤ۔ "پانی کا یہ چکر یا دوران آب ہم نے ایک فرضی تصویر کھینچ کر دکھایا ہے۔" ( ١٩٢٤ء، جغرافیۂ عالم (ترجمہ)، ٣:٢ )
اشتقاق
یہ مرکب اضافی ہے۔ عربی زبان سے ماخوذ اسم 'دوران' بطور مضاف اور فارسی زبان سے اسم جامد 'آب' بطور مضاف الیہ استعمال ہوا ہے۔ اردو میں ١٩٢٤ء کو "جغرافیۂ عالم" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں